-
پی آئی اے کی یورپ کیلیے 4 سال بعد پہلی پرواز کیلیے بکنگ کا آغاز
پیرس کے لیے پی آئی اے کی پرواز 10 جنوری کو روانہ ہوگی، ذرائع پی آئی اے
-
9 مئی کیسز، سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
بانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے
-
جعلی رسید کیس؛عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی
بشریٰ بی بی پر بے شمار مقدمات درج ہیں، وکلا نے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کردی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
بزنس کارڈ اسکیم کے تحت ایک سے دس لاکھ روپے تک لون دیا جائے گا
-
گورنر پنجاب کی خیبر میں خوارج کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کے گھر آمد
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پارک ویو سوسائیٹی کی مرکزی شاہراہ کو شہید کیپٹن کے نام منسوب کرنے کا اعلان کیا
-
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظمین نے مدارس بل سے متعلق صورتحال کو افسوسناک قرار دیا
اگر حکمرانوں نے بیرونی قوتوں کے ساتھ مدارس بارے کوئی خفیہ معاہدے کیے ہیں تو قوم کو آگاہ کرے، وقاق المدارس
-
بھارت کے طبی ماہرین نے پاکستان کو صحت کے اعتبار سے محفوظ ملک قرار دے دیا
پاکستان اور بھارت کے عوام اور ماہرین کے ملنے کے مواقع بڑھائے جانے چاہئیں، تجویز
-
جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا
جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کا جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ، ڈاکٹروں کے تحفظ کی اپیل
-
پی ٹی اے کے تحت ہفتہ آگاہی برائے سائبر سیکیورٹی کا آغاز
اس ہفتہ کا مقصد انفرادی اور صارفین کی سطح پر ڈیجیٹل تحفظ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے
-
سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار
دونوں ہلاک خوارج معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
-
لاہور میں بین الضلاعی منشیات ڈیلر گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پشاور سے بذریعہ آن لاٸن منشیات منگوا کر مختلف اضلاع میں سپلاٸی کرتا تھا،ایس پی کینٹ
-
برطانوی شہریت رکھنے والی خاتون کا نام پی سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ ، 3 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ میں ایف آئی اے اور پاسپورٹ آفس کے حکام پیش ہوئے
-
دہرے قتل کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر اشتہاری قرار
چوہدری مونس الٰہی سمیت ملزمان پر 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام تھا ، پولیس
-
ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست پر آخری سماعت 17 اپریل 2024 کو ہوئی تھی
-
پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالانہ مشترکہ مشق وارئیر VII
مشترکہ مشق 19 نوبر سے 11 دسمبر تک جاری رہی، آئی ایس پی آر
-
ایف آئی اے نے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان کے موبائل سے امیدواروں کو پرچہ بھیجنے کے اسکرین شاٹس بھی ملے ہیں
-
سپریم کورٹ؛ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا
بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا، جسٹس عقیل عباسی
-
24 نومبر احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کے 36 کارکنان مقدمے سے ڈسچارج
عدالت نے 20 ملزمان کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس، جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل
تین سال سے زائد عرصے سے فیصلے کے منتظر قیدیوں کے مقدمات کو ترجیح دی جائے، چیف جسٹس آف پاکستان
-
کے پی حکومت کا امتیازی سلوک، بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلان
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات کرکے تحریری طور پر مطالبات سے آگاہ کیا