-
سوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی
-
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، پنجاب میں بارش اور برفباری کا امکان
لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے
-
آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب، متنازعہ آرڈیننس واپس
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر چھ ماہ میں بات چیت کے ذریعے عمل درآمد ہوگا،
-
ایف آئی اے نے کمبوڈیا سے آنے والے 9 مسافروں کو تحویل میں لے لیا
ابتدائی تفتیش کےمطابق مسافروں کو پاکستانی ایجنٹس اورمتحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے بھارتی ایجنٹس نے دھوکہ دیا
-
وزیرِ اعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد
بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جو دنیا بھر اپنی صلاحیتوں سے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں، شہباز شریف
-
عمران خان، بشری بی بی، علیمہ خان اور پارٹی رہنماؤں میں احتجاج کی ناکامی پر تکرار
تکرار کے دوران مشال یوسفزئی نے فیصل چوہدری پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے مانیٹرنگ کمیشن کو روکنے کی کوشش کی
-
بلوچستان و پختونخوا میں امن و امان کا مسئلہ ہے، حکومت پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہے، اسد قیصر
حکومت اگر سیاسی کارکنوں کو دہشتگرد ڈکلیئر کررہی ہے پھر لوگ کیسے یہ مانیں گے؟ پی ٹی آئی رہنما
-
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر
انتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
-
ڈی چوک احتجاج؛ پی ٹی آئی کے گرفتار 146ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
تھانہ کھنہ کے مقدمے میں گرفتار 54 پی ٹی آئی کارکنان کے شناخت پریڈ میں 2 دن کی توسیع
-
اسلام آباد میں مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر بحث کیلیے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش
ایوان زیریں میں تحریک التواء پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی جانب سے پیش کی گئی
-
ہم نے فلاحی کاموں میں ہمیشہ تمام صوبوں کو شامل کیا، وزیراعظم
یہاں موجود تمام اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، ہم نے تعلیمی وظائف اور لیپ ٹاپ اسکیموں میں پورے پاکستان کو شامل کیا
-
اداروں کا ایک پیج پر ہونا خوش آئند ہے، شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوگیا، چوہدری شجاعت
ملکی اداروں کا ایک پیج پر ہونا خوش آئند ہے، اس سے قومی معاملات تیزی سے حل کیے جاسکتے ہیں، سربراہ ق لیگ
-
ڈی چوک سے گرفتار 56 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹس جاری
ملزمان میں تین کم عمر بچے بھی شامل، 9 افراد مزید 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
جاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان
یہ گرانٹ 2025ء کی پولیو مہمات میں استعمال ہوگی، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 59 تک پہنچ چکی ہے
-
قومی اسمبلی اجلاس سے پی پی پی ارکان کا احتجاجا واک آؤٹ
پی پی پی اور ایم کیو ایم نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
مدارس رجسٹریشن قانون: جے یو آئی نے صدر کے اعتراضات کی نقول مانگ لیں
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا نقول کی فراہمی کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط
-
پی آئی اے کو برباد کرنے میں کس ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ؟ نئے انکشافات سامنے آگئے
پی آئی اے کے 14 خراب جہازوں کو ٹھیک کرانے کے بجائے ماہانہ کروڑوں و اربوں روپے لیزنگ کی رقم ادا کی جا رہی ہے
-
تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
گولی چلی ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لاتے؟ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل
-
’’پی ٹی آئی کتنی سنجیدہ ہے کچھ دنوں میں سامنے آجائیگا‘‘
بیرسٹر گوہر تو بہت سنجیدہ آدمی ہیں اور وہ دھمکی بھی لگا رہے ہیں کہ ہمیں دوبارہ سڑکوں پر نہ بھیجیں
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت
نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری 20 جنوری 2025 کو ہو گی