-
سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ
-
خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں سڑکیں کھولنے پر اپنی بے بسی کا اظہار کردیا
کرم میں راکٹ لانچرز اور اینٹی ایئر کرافٹ گنز جیسے بھاری ہتھیار موجود ہیں، عمائدین اور علما حکومت کا ساتھ دیں،بیرسٹرسیف
-
ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی
ڈیجیٹل اکانومی بڑھانے کے منصوبے کے لیے دو ارب روپے سے زائد کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے
-
انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، شہباز شریف
انسانی سمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے
-
راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں کلر سیداں سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں
-
خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے وائس چانسلر کو 5لاکھ روپے جرمانہ
شکایت میں اختیار کے غلط استعمال اور سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے کے الزامات عائد کیے گئے، وفاقی محتسب
-
صدر مملکت کا سعودی وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پراظہار تشویش
صدرمملکت نے عودی عرب کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا
-
شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا
ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 دسمبر ہے، نوٹیفکیشن جاری
-
مشہور ٹک ٹاکر کا بے رحمی سے قتل، عدالت نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
ڈی جی رینجرز سندھ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
نئے ڈی جی رینجرز سندھ کے نوٹفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا
-
سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس موخر ہونے سے 400 سے زائد افسران کی ترقیاں زیر التواء
قواعد کے مطابق سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس سال میں 2 مرتبہ منعقد ہونا چاہیے
-
یو ایس ایڈ کے تعاون سے پاکستانی جامعات میں تحقیقاتی شعبے کے فروغ کیلیے ورکشاپ
ورکشاپ میں 16 جامعات کے 60 فیکلٹی ممبران اور افسران نے شرکت کی
-
سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک
خارجی علی رحمان عرف مولانا طہٰ سواتی فتنتہ الخوارج کے اہم سرغنہ مفتی فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا
-
کچے کے علاقے کے پولیس اہلکاروں کیلیے بارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر، سب انسپکٹر،اے ایس آئی کو 25 ہزار،ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل کو 20 ہزار،درجہ چہارم کے ملازمین کو 18 ہزارملیں گے
-
‘مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں’
وزیر اعظم معاشی اصلاحات نہیں چاہتے اور سیاسی مفادات کو آگے لے آتے ہیں، سابق وزیرخزانہ
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک خط سامنے آیا جس میں آئینی بینچ کیلیے ججز کی تعیناتی کے مکنزم پر رائے دی گئی ہے
-
حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوب
مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے
-
امریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہ
امریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
-
یہ پکا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مزید تین چار مہینے قید میں رہیں گے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا سنائیں گے
-
ورکنگ وومین کو ہراسمنٹ جیسے سنگین چیلنجز درپیش، آگاہی ناگزیر، ایکسپریس فورم
خواتین کو معلوم ہی نہیں کہ ان کے حقوق کیا ہیں، ان کے تحفظ کیلیے کونسے قوانین موجود ہیں