Make it or Not APP download link
26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سن??ھ ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔
درخواستگزار اشرف سموں ایڈووکیٹ نے اس مع??ملے پر حکم امتناع کی درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت اقدامات فوری طور پر مع??ل کیے جائیں معطلی سے ہی آئین کو ناقابل ??لا??ی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔
آئینی ترمیم نے آئین کے قانونی فریم ورک کو ہلا دیا ہے جس غیر جمہوری طریقہ کار سے آئینی ترمیم کو لایا گیا وہ کوئی قابل احترام طریقہ نہیں۔ آئینی ترمیم بنیادی آئینی ڈھانچے کے براہ راست خلاف ورزی ہے۔
وفاق نے آئینی مسائل حل کرنے کے بجائے تاخیری حربے استعمال کیے ہیں نوٹس کے باوجود قومی اہمیت کے حامل اس مع??ملے وفاق کا طرز عمل مناسب نہیں ہے وفاق کے تاخیری حربوں سے لگتا ہے وفاق مسئلے کا میرٹ پر حل نہیں چاہتا۔
مضمون کا ماخذ : نمبروں دا میگا سینا