حکومت سن??ھ نے صوبے میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کی تو??یع کرنے کے لیے وفاق کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کر دی۔
کراچی میں رینجرز کو پولیس کے دیے گئے اختیارات میں مزید تو??یع کر دی گئی ہے سن??ھ حکومت نے کراچی میں رینجرز کو 90 روز کی بجائے ایک سال کے اختیارات میں تو??یع کر دی ہے۔
اعلامیے کے مطابق سن??ھ رینجرز کو کراچی سمیت پورے صوبے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے سیکشن 4 کے تحت 90 روز کے لیے خصوصی اختیارات دیے گئے تھے کراچی میں امن امان کی صورت حال میں بہتری لانے کے لیے رینجرز کو پولیس کے دیے گئے اختیارات میں مزید تو??یع کی گئی ہے۔
سندھ حکومت نے 90 روز کے بجائے ایک سال کے اختیارات میں تو??یع کی ہے جس کے تحت رینجرز چھاپے م??ر سکتی ہے ملزمان کی گرفیاں کرسکتی ہے،رینجرز ٹارگیٹیڈ آپریشن بھی کرے گی 9 دسمبر 2024 سے 8 دسمبر 2025 تک اختیارات میں تو??یع کی گئی۔
محکمہ داخلہ سن??ھ کا کہنا ہے کہ پاکستان رینجرز کا 9 نومبر 2024 کو ارسال کردہ خط موصول ہوا جس میں رینجرز نے خصوصی اختیارات میں مزید تو??یع کی درخواست کی تھی جس کے نتیجے میں محکمہ داخلہ سن??ھ نے وفاقی وزات داخلہ کو خط ارسال کر کے آگاہ کر دیا ہے۔
خط سیکشن افسر آئی ??یس ون کی جانب سے لکھا گیا ہے خط وفاقی سیکریٹری داخلہ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔