سپریم کو??ٹ کے آئینی بینچ ??یں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست اور 9 مئی کیسز کی فوجی عدالتوں ??یں سماعت کا معاملہ سمیت دیگر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔
جسٹس امین ??لدین ??ان ک?? سربراہی ??یں سپریم کو??ٹ کا آئینی بینچ 9 مئی فسادات ??یں ملوث افراد کے فوجی عدالتوں ??یں ٹرائل کے معاملے کی سماعت کرے گا۔
جسٹس امین ??لدین ??ان ک?? سربراہی ??یں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے اور سویلین کے فوجی عدالتوں ??یں ٹرائل کے خلاف درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔
جسٹس امین ??لدین ??ان ک?? سربراہی ??یں سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت اہم کیس کی سماعت کرے گا۔
آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔
مٹھی اسپتال ??یں بچوں کی اموات کا کیس
اسی طرح سپریم کو??ٹ نے مٹھی اسپتال سندھ ??یں بچوں کی اموات کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔
جسٹس امین ??لدین ??ان ک?? سربراہی ??یں سات رکنی لارجر بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
ٹیکس مقدمات
سپریم کو??ٹ کا سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو 1178 ٹیکس مقدمات پر سماعت کرے گا۔
سیکیورٹی خدشات کے سبب بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا جیل ??یں منتقل کرنے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔
جسٹس امین ??لدین ??ان ک?? سربراہی ??یں سات رکنی آئینی بنچ 10 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
مذکورہ درخواست ایک شہری محمد قیوم خان نے دائر کی تھی جبکہ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراضات عائد کیے تھے۔
پی ٹی آئی قائدین ??ور کارکنان پر مقدمات کے اندراج کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے، سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو اس درخواست پر سماعت کرے گا۔
1993 سے زیر التوا فون ٹیپنگ کیس سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین ??لدین ??ان ک?? سربراہی ??یں سپریم کو??ٹ کا سات رکنی آئینی بینچ 1993 سے زیر التوا فون ٹیپنگ کیس کی 11دسمبر کو سماعت کرے گا۔
اسی طرح 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔
جسٹس امین ??لدین ??ان ک?? سربراہی ??یں سات رکنی آئینی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
انتخابات کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کے لیے بانی پی ٹی آئی نے سپریم کو??ٹ ??یں درخواست دائر کی تھی۔