-
اسلام آباد میں پاک ترک دوستی ریڈیو میوزیم کا منصوبہ مکمل
میوزیم ترکیہ کے ادارے TIKA کی مالی معاونت سے تیار کیا گیا
-
کراچی حیدرآباد موٹروے تعمیر؛ پرائیویٹ افراد کو معاوضہ نہ دینے پر سندھ حکومت و دیگر سے جواب طلب
اگر معاوضہ بنتا ہے تو ادا کرکے 3 ہفتوں میں رپورٹ پیش کی جائے، سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ
-
امریکی پابندیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار
پابندیوں کی تازہ ترین قسط امن اور سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتی ہے
-
ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
مروجہ طریقہ کار اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر یاسر پیرزادہ کو ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ لگا دیا گیا، درخواست گزار
-
جعلی وفاقی حکومت کی دلچسپی فرقہ واریت، صوبائیت کو ہوا دینے میں ہے، بیرسٹر سیف
جعلی حکومت کرم کے حالات کا تماشہ دیکھ رہی، محسن نقوی کو پی ٹی آئی کارکنوں کو پکڑنے کا ٹھیکہ ملا، مشیر اطلاعات کے پی
-
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کر رہے ہی
-
قاہرہ: وزیراعظم اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات
وزیراعظم نے پاکستان سے آنے والے سامان کے سوفیصد فزیکل معائنے کی شرط ختم کرنے پر ڈاکٹر یونس کا شکریہ ادا کیا
-
پنجاب کابینہ کی پارا چنار کے عوام کیلیے ادویات اور دیگر سامان بھیجنے کی منظوری
وزیراعلی نے پارا چنار کے عوام کے لیے امدادی سامان فوری طور پر بھجوانے کی ہدایت کر دی
-
وزیراعظم کی ترک صدر اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے بھی ملاقات کی اوربرکس کی رکنیت کے لیے حمایت کی درخواست کی
-
گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ تشویشناک حد تک پہنچ گیا ہے، شرجیل انعام میمن
وفاقی حکومت گیس لوڈ شیڈنگ مسئلے سے نمٹنے کیلیے فوری اور ٹھوس اقدامات کرے، سینیر وزیر سندھ
-
9مئی کیس؛ عالیہ حمزہ کی عدالت سے مسلسل غیر حاضری، سسر کیخلاف کارروائی شروع
ضامن کی ذمہ داری ہے کہ ملزم عدالت میں پیش ہوتا رہے، انسداد دہشتگردی عدالت لاہور
-
ڈی آئی خان؛ پولیس اہلکار کے گھرکوبارودی مواد سے اڑا دیا گیا، کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی
ضلع لکی کے علاقہ وانڈہ پائندہ خان میں نامعلوم افراد نے قاسم خان پولیس آپریٹر کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا
-
ن لیگ سے اتحاد پر پیپلز پارٹی کو کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا، رپورٹ
سال 2024ء کے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کو مشکلات اور متعدد چیلنجز کا سامنا رہا، رپورٹ
-
جوڈیشل کمیشن؛ آئینی بینچ کی توسیع، جج تعیناتی کیلئے خفیہ ایجنسی کی رپورٹ پر بھی فیصلہ
ہائی کورٹ میں سینئر جج کو چیف جسٹس ہائی کورٹ نہ بنانے پر وجوہات بتانا لازمی ہوں گی، رولز
-
نان فائلر کے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی، سینیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب
نان فائلر کو نااہل قرار دینے اور بینک اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی کی بھی تجاویز دی گئی ہیں
-
مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی تحریک میں زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے، عمر ایوب
غیر آئینی کاموں کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں ہو رہی، پی آئی اے کی بولی 85 ارب کے بجائے 10 ارب روپے لگی، اپوزیشن لیڈر
-
پاکستان بزنس کاؤنسل کا حکومتی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار
حکومت طویل المدتی حکمت عملی اپنائے، ٹیکس کا بوجھ پہلے سے دینے والوں پر نہ ڈالاجائے، پاکستان بزنس کونسل
-
انٹرنیٹ ایک بنیادی انسانی حق ہے ہم ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے، بلاول بھٹو
وی پی این بند کرنے نیٹ سلو کرنے والوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر فرق پڑتا ہے تو آپ کو اور مجھے، جامشورو میں خطاب
-
فتنہ پارٹی کے دور میں بچوں کو ’مار دو، گرا دو، بم بنا لو‘ کا سبق دیا گیا، عظمیٰ بخاری
آج نوازشریف کی بیٹی کا دور ہےجس میں بچوں کے ہاتھ میں ’لیپ ٹاپ‘دیے جارہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
-
میڈیکل کالج کی طالبہ اغوا کے بعد بازیاب، ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ
مسلح افراد نے طالبہ کو زنا کی نیت سے اغوا کیا، ساتھی طالب علم کی مدعیت میں مقدمہ درج