-
برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا
حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ
-
ملک بھر کی پانچوں ہائیکورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلیے نامزدگیاں طلب
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز کے لیے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
’’مذاکرات کامیاب ہونے کے لیے شروع ہوئے ہیں‘‘
9 مئی اور پی ٹی آئی لازم وملزوم ہیں معافی تو مانگنی پڑے گی، عامر الیاس رانا
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ایوان کو قانون سازی کے علاوہ استعمال کرنے کی اجازت
اسمبلی ہال کو قانون سازی کے علاوہ دیگر اجتماعات اور کانفرنسز کے لئے استعمال کرنے کے لئے اسپیکر کی اجازت ضروری ہے
-
سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی
-
’’بدقسمتی سے ہم ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں‘‘
بھارت نے جب ایٹمی دھماکے کر دیے تھے تو وہاں سے آوازیں اٹھ رہی تھیں کہ پاکستان پر حملہ کرو، ایاز خان
-
بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے
-
کرنٹ سے بچے کی ہلاکت، والد کا کے الیکٹرک پر 48 لاکھ جرمانہ الخدمت کو دینے کا اعلان
آٹھ سالہ اذہان بارشوں میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا،عدالت نے کے الیکٹرک کو 48 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے
-
پاکستان کی افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کارروائی پکتیکا کے پہاڑی علاقوں میں کی گئی
-
سائفر سازش تھا، انصاف پاکستان کی عدالتوں سے چاہیے، شہرام ترکئی
امریکا ہو یا ہھر جو بھی ملک انسانی حقوق کی بات کرتا ہے ہم اسکا خیر مقدم کرتے ہیں،رہنما پی ٹی آئی