ضلع گھوٹکی کی ??ول??س نے سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے کراس بند میں مغویوں کی بازیابی کے لیے تنویر مزاری گینگ کے ??لا?? آپریشن کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ڈی ایس پی ڈہرکی نے بتایا کہ سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے کراس بند کے مقام پر ??ول??س کے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور ??ول??س کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
ڈی ایس پی عبد القادر سومرو نے کہا کہ آپریشن تنویرو مزاری، مقصود مزاری، لیاقت مزاری جمیلو انڈھڑ گینگ کے ??لا?? کیا جا رہا ہے، ??ول??س نے آپریشن کے متعدد ٹھکانوں کو نذرآتش کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ??ول??س آپریشن میں چھ تھانوں کی نفری ایس ایچ اوز اور دو ڈی ایس پیز حصہ کے رہے ہیں، آپریشن ایک ماہ قبل ڈہرکی ??ے اغوا ہونے والے 2 مغویوں کی بازیابی کے لیے کیا جا رہا ہے، ڈہرکی کے دو مغویوں اسد راجڑی اور غلام مصطفی راجڑی ک?? ڈہرکی کے علاقے سانکو ??ے اغوا کیا گیا تھا۔
??ول??س کا کہنا ہے مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا ہے جب تک مغویوں کی بازیابی نہیں ہو جاتی تب تک ڈاکوں کے ??لا?? ہمارا اپریشن جاری رہے گا۔