Emerging City APP download official website
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور جنوبی وزیرستان وانا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زل??لہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر ا??کیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ صفر ریکار?? کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 33 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز ژوب سے 61 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا۔
اطلاعات کے مطاب?? فی الوقت کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مضمون کا ماخذ : پاور بال کی پیشن گوئی